نقطۂ مغلوبیت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافہ سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافہ سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے۔